جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ پنجاب کے ٹک ٹاک اکائونٹ کا انکشاف، 160ویڈیوز کے پس منظر میں موسیقی یا گانے شامل

datetime 25  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مشہور و معروف شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بھی اکاؤنٹ کا بھی انکشاف ہوا ہے،روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق اگرچہ وزیر اعلیٰ یا ان کی ٹیم نے اکاؤنٹ کی تصدیق یا تر دیدنہیں کی لیکن عثمان بزدار کے نام سے بنائے گئے ٹک ٹاک اکاؤنٹ

کی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں، اکاؤنٹ پر 160 کے قریب ویڈیوز موجود ہیں ، جن کے پس منظر میں موسیقی یا گانے بھی شامل کیے گئے ہیں۔پہلی ویڈیو اگست میں اپ لوڈ کی گئی تھی جبکہ سوا لاکھ سے زائد فالوورز ہیں۔ پہلی ویڈیو پنجاب اسمبلی میں تقریر کے دوران وزیراعلیٰ کی پڑھی گئی شاعری کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…