قاہرہ(این این آئی) مصر کے نیشنل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف آسٹرونومی اینڈ جیو فزکس نے دعویٰ کیا ہے کہ رمضان المبارک کا آغاز 2 اپریل 2022 سے متوقع ہے ، رمضان المبارک کا چاند یکم اپریل بروز جمعہ کو نظر آئے گا ، اس روز اسلامی مہینے شعبان کی 29 تاریخ ہوگی ، امکان ہے چاند یکم اپریل کو غروب آفتاب کے وقت کھلی آنکھ سے نظر آئیگا ، اسی مناسبت سے 2 اپریل کو رمضان المبارک کا پہلا دن ہوگا جو اسلامی کیلنڈر کا نواں مہینہ ہے۔
رمضان المبارک کا چاند یکم اپریل جمعہ کو نظر آئیگا ،رمضان کا آغاز 2 اپریل سے متوقع ہے ،مصری ریسرچ ادارے کا دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لائیو پروگرام کے دوران مداخلت، احسن اقبال نے وضاحت پیش کردی
-
کام یابی کے دو فارمولے
-
مسلم لیگ (ن)کے اہم رہنما نےپیپلزپارٹی میں شمو لیت کا اعلان کر دیا
-
سعودی عرب میں پاکستانی ورکرز کی تنخواہ اور اوورٹائم سے متعلق بڑی پیش رفت
-
خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں معدنیات کے نکالنے کر پابندی عائد
-
غیر صوبائی شادی، ناجائز تعلقات اور حمل پر بھاری جرمانوں کا اعلان
-
مسجد حرام کی بلند منزل سے کودنے والے شخص کوبچانے والا اہلکارزخمی
-
انڈونیشیا میں فحش اداکارہ کو گرفتار کرکے ملک بدر کردیا گیا؛ 10 سالہ سفری پابندی
-
برطانیہ؛ نابالغ طلبا سے جنسی تعلق پر خاتون ٹیچر کو ایک اور سزا سنادی گئی
-
سکولز اساتذہ کیلئے خوشخبری وزیراعلیٰ کا بڑا اعلان
-
پاکستانیوں کیلئے یورپ کے دروازے کھل گئے
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بیوی پر شک، شوہر نے بچوں کے سامنے اہلیہ کو زندہ جلا دیا
-
سونے کی قیمت میں پھر اضافہ















































