راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں خاتون کی نازیبا تصاویر اپلوڈ کرنے پر ملزم کو 13 سال قید کی سزا سنادی گئی،ملزم کو ایک لاکھ 60 ہزار روپے جرمانہ بھی اداکرنا ہوگا۔ملزم نے نوکری کا لالچ دے کر خاتون سے پیسے ہتھیائیاور نازیبا تصاویر بناکر شیئر کیں۔متاثرہ خاتون کی درخواست پر ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرکے تفتیش کی۔ملزم نے نوکری دینے کے بہانے خاتون سے فون پر رابطہ استوار کیا، ملزم نے خاتون کی نازیبا تصاویر اس کے خاندان کے لوگوں کو شئیر کیں۔ڈی جی ایف آئی اے ثنا اللّٰہ عباسی نے ایف آئی اے ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔ڈی جی ایف آئی اے نے افسران کو خواتین اور بچوں کے بارے میں سائبرکرائم کیسز پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کی۔
راولپنڈی میں خاتون کی نازیبا تصاویر اپلوڈ کرنے پر ملزم کو 13 سال کی سزا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے
-
پاکستان کی سب سے بڑی کوکین ڈیلر پنکی بغیر ہتھکڑی پروٹوکول میں عدالت پیش



















































