جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

وقار یونس کا اہلیہ کے ساتھ ڈانس،ویڈیو وائرل

datetime 24  دسمبر‬‮  2021 |

کراچی (آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس کی جانب سے برادر نسبتی کی شادی پر کیے گئے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔وقار یونس کے ہمراہ ان کی اہلیہ ڈاکٹر فریال نے بھی شادی میں ڈانس کر کے ماحول باندھ دیا۔ وقار یونس نے اپنے برادر نسبتی کی

شادی کی تقریب میں ڈانس کے لیے مشہور گانے دہلی والی گرل فرینڈ کا انتخاب کیا۔ وقار یونس کے برادر نسبتی کی شادی کراچی میں ہوئی۔واضح رہے کہ اس سے قبل کرکٹر معین خان اور ان کے بیٹے، قومی بلے باز اعظم خان نے بھی اویس خان کی شادی کی تقریب میں ڈانس کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…