جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

سوئی سدرن نے سی این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی سے معذرت کر لی

datetime 24  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوئی سدرن نے سی این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی سے معذرت کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق گیس فراہمی کی بندش کیخلاف آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے رہنما اور مزدور 2روز سے کراچی میں ایس ایس جی سی کے دفتر کے باہراحتجاج کررہے ہیں ۔ ترجمان سوئی گیس کمپنی نے کہا ہے کہ گیس کے ذخائر کی مسلسل کمی ہو رہی ہے اور ڈیمانڈ بڑھ گئی جس کے باعث سی این جی سیکٹر کو گیس فراہمی سے معذرت کی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…