جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

ن لیگ میں وزیراعظم کیلئے ایک ہی نام ہے لیگی رہنما رانا ثنا اللہ نے نام بتا دیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پارٹی کا فیصلہ ہے جب تک انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی نہیں ہوتی نواز شریف کو واپس نہیں آنا چاہیے،نوازشریف جب واپس آنا چاہیں گے آ جائیں گے، الیکشن سے قبل نوازشریف کی واپسی کا فیصلہ ان کا اپنا ہوگا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی اجلاس کے بعد ثنااللّٰہ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ نوازشریف جب واپس آنا چاہیں گے

آ جائیں گے، الیکشن سے قبل نوازشریف کی واپسی کا فیصلہ ان کا اپنا ہوگا، پارٹی نوازشریف کو انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی چاہتی ہے۔رانا ثنااللّٰہ نے کہا کہ ن لیگ میں وزیراعظم کے امیدوار کے حوالے سے کوئی ابہام نہیں، ن لیگ میں جب بھی وزیراعظم کی بات آتی ہے تو وہ ایک ہی نام نوازشریف ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر کسی وجہ سے نوازشریف نہیں ہوں گے تو ان کی جگہ ہمارے سینئر ترین رہنما شہبازشریف ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…