جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

آرمینیا کے صدر نے پاکستان کیساتھ تعلقات استوار کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2021 |

یرووآن(این این آئی)آذربائیجان کے ہاتھوں جنگ میں ذلت آمیز شکست کھانے کے بعد آرمینیائی صدر آرمین سارکیسیان نے کہا ہے کہ فی الحال پاکستان کے ساتھ سفارتی سطح پر تعلقات نہیں ، آذربائیجان کی حمایت کے باوجودپاکستان سے تعلقات استوار کرنے کے خواہشمند ہیں۔

عرب میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے آرمینیا کے صدر نے کہا کہ میں ذاتی طور پر تعلقات بنانے کی کوشش میں ہوں اور میں صدارت کے عہدے پر اس لئے نہیں آیا کہ کوئی میرے حریف یا دشمن کی حمایت کرتا ہے تو مجھے اس سے بات نہیں کرنی چاہیے۔اپنے انٹرویو میں آرمین سرگسیان نے کہا کہ ہم اسلام آباد کو نظر انداز نہیں کر سکتے اور پاکستان کیساتھ جنگ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں اور یہ بالکل نہ سمجھ آنی والی بات ہے۔ان کا کہنا تھا مجھے پاکستان کے ساتھ بات چیت اور بھارت کے ساتھ ہمارے گہرے اور اچھے تعلقات میں کوئی تضاد نظر نہیں آتا،ہمیں بات چیت کرنے کی کوشش کرنی چاہیے اور دیکھنا چاہیے کہ یہ ہمیں کہاں لے جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…