جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

  جنیدصفدر تعلیم مکمل کرنے کے بعد الیکشن لڑے گا ،کیپٹن صفدر نے اعلان کردیا 

datetime 24  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) میاں نواز شریف کے داماد اور ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ ان کا بیٹا جنید بھی تعلیم مکمل کرنے کے بعد الیکشن لڑے گا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق مانسہرہ میں کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے عوامی اجتماع سے خطاب میں کہا کہ میں

سرپر کفن باندھ کے نکلا ہوں،لوگوں کے داماد مشکل وقت میں بھاگ جاتے ہیں، میں نوازشریف کیساتھ کھڑا رہاہوں، عدالت سے نااہل ہوا مگر عوام تو میرے ساتھ ہیں۔انہوں نے کہا کہ صوبہ ہزارہ ہماری منزل ہے، ہمارا اپنا گورنر اور وزیر اعلیٰ ہوگا، جنید صفدر بھی تعلیم مکمل کرنے کے بعد الیکشن لڑے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…