جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے ایک ماہ میں وطن واپس آسکتے ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 24  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنمامیاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پارٹی قائد نواز شریف وطن واپس آرہے ہیں اوروہ ایک ماہ میں وطن واپس آسکتے ہیں۔،نواز شریف وزیراعظم کے امیدوار نہیں ہوتے تو کون ہوگا اس کا فیصلہ بھی وہی کریں گے، شہباز شریف پارٹی صدر ہیں وہ وزیراعظم بن گئے تو ہمیںخوشی ہوگی۔نجی ٹی وی

سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے وزیراعظم کے امیدوار نواز شریف ہیں، جمہوریت بہترین انتقام ہے ،نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے۔ایک سوال کے جواب میں جاوید لطیف نے کہا کہ پاکستان میں کئی سالوں سے تجربے ہورہے ہیں، ہماری جدوجہد یہی ہے کہ فارمولا دینے والے صرف عوام ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…