اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے 4 ماہ (جولائی تا اکتوبر) کے دوران 4 ارب 69 کروڑ ڈالر قرض حاصل کیا۔اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ حکومت نے رواں مالی سال 2021-22ء کے پہلے 4 ماہ (جولائی تا اکتوبر) کے دوران 4 ارب 69 کروڑ ڈالر قرض لیا، ان میں کمرشل بینکوں سے 1 ارب 52 کروڑ 97 لاکھ ڈالر کا قرض حاصل کیا گیا، مختلف ممالک اور ملٹی لیٹرل اداروں سے 12 کروڑ 31 لاکھ ڈالر کی گرانٹس ملیں جبکہ جولائی سے نومبر کے دوران چین سے 7 کروڑ 33 لاکھ روپے کا قرض ملا۔رپورٹ کے مطابق جولائی سے نومبر امریکا سے پاکستان کو 2 کروڑ 92 لاکھ ڈالر قرض ملا، ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 62 کروڑ 2 لاکھ ڈالر قرض فراہم کیا جبکہ اسلامک ڈویلپمنٹ فنڈز سے پاکستان کو 46 کروڑ 85 لاکھ ڈالر قرضہ ملا۔
4 ماہ کے دوران حکومت نے 4 ارب 69 کروڑ ڈالر قرض لے لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی



















































