اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

نوازشریف پیچھے جائیں گے فیملی کا نیا شخص لانچ کیا جا رہا ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 23  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل نے دعویٰ کیاہے کہ نوازشریف اب پیچھے چلے جائیں گے اور فیملی کا نیا شخص لانچ کیا جا رہا ہے۔ایک انٹرویومیں شہبازگل نے کہا کہ شریف فیملی میں سے ایک نیا شخص لانچ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ انہوں نے کہاکہ

پتہ نہیں مریم نواز کے کیسز میں وکلا کی زیادہ بیماریاں کیوں ہو رہی ہیں۔شہبازگل نے کہا کہ پارٹی اپنی پالیسی کیمطابق آگے بڑھتی ہے،خیبرپختونخواسے متعلق فیصلے کے پی حکومت نے کیے ہوں گے،وزیراعظم نے فیصلہ کیاآئندہ بلدیاتی امیدواروں کاانتخاب خود کریں گے۔انہوں نے کہا کہ کے پی میں بلدیاتی انتخابات میں شکست یقیناپریشانی کی ہے،عمران خان نے ہمیشہ کہا ووکرز کو ٹکٹ دینے کی زیادہ کوشش کریں۔عمران خان نے کہابھائی بھتیجے کوٹکٹ دینے کے بجائے ورکرز کو ٹکٹ دیں،جب بھی وزیراعظم عمران خان کے وژن سے ہٹیں گے نقصان ہوگا۔معاون خصوصی نے واضح کیا کہ وزیراعظم کو بلدیاتی انتخابات کی کوئی تحقیقاتی رپورٹ نہیں جمع کرائی گئی خبردرست نہیں وزیراعظم عمران خان براہ راست عوام سے رابطے میں ہوتے ہیں،تحمل رکھیں ہم اپنی غلطیوں سے سیکھتے ہیں دہراتے نہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…