نوشہرہ(این این آئی)نوشہرہ بلدیاتی الیکشن میں کامیابی پر ہوائی فائرنگ کرنے پر پرویز خٹک کے بیٹے اسحاق خٹک اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔اسحاق خٹک نے تحصیل چیئرمین منتخب ہونے پر ساتھیوں کے ہمراہ ہوائی فائرنگ کی تھی، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بھی ہوائی فائرنگ کی گئی۔ میڈیا پر خبر نشر ہونے کے بعد آئی جی خیبرپختونخوا کی ہدایت پر تھانہ نوشہرہ کلاں میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر ہوائی فائرنگ کے جرم کے تحت درج کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت کی برہمی کے بعد ایف ا?ئی ا?ر سیل کر دی گئی ہے، جس کے بعد کارروائی عمل میں نہیں لائی جاسکی۔
پرویز خٹک کے بیٹے اسحاق خٹک کے خلاف مقدمہ درج
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی



















































