جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

موٹر وے پر خوفناک حادثہ ، جائے وقوعہ پر رقت آمیز مناظر

datetime 23  دسمبر‬‮  2021 |

اٹک( آن لائن ) اٹک موٹروے پر چھچھ انٹرچینج کے قریب کار ڈرائیور کے سونے کے باعث حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اٹک موٹروے چھچھ انٹرچینج کے قریب کار اور شہزور کے تصادم میں کار ڈرائیور سمیت 3 افراد جاں بحق اور 1 شدید زخمی ہوگیا، زخمی اور لاشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال حضرو منتقل کردیا گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی 3 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں، تاہم حادثہ اس قدر خوفناک تھا کہ لاشوں کو گاڑی کاٹ کر نکالا گیا، زخمی شخص کو اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم ڈاکٹرز نے حالت تشویش ناک ہونے کے باعث اسے راولپنڈی ریفر کردیا ہے۔ عینی شاہدین اور شواہد سے پتہ چلا ہے کہ حادثہ کار ڈرائیور کی نیند کے باعث پیش آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…