جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

عثمان بزدارکا سرکاری محکمہ جات کی کارکردگی پر اظہار ناراضگی ،سخت ایکشن لے لیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بعض سرکاری محکمہ جات کے سربراہان کی مایوس کارکردگی پر سرکاری محکمہ جات کے سربراہان سے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ اور بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے سرکاری افسران کو تاریخی اسناد پیش کی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے جن محکموں کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا

اظہار کرتے ہوئے اپنے ناراضگی شو کی ہے ان میں محکمہ لائیو سٹاک محکمہ ٹرانسپورٹ سمیت دیگر محکمے شامل ہیں۔ جنہیں باقاعدہ وارنگ نوٹس جاری کردئیے گئے ہیں جبکہ وزیراعلیٰ نے ڈپٹی کمشنر لاہور مجاہد شیر دل سمیت ڈی جی ایل ڈی اے احمد نذیر تارڑ اور چیئرمین اولڈ سٹی اتھارٹی کامران لاشاری کو بہتر کارکردگی پر تاریخی اسناد پیش کی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…