جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر سے متعلق اوورسیز پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر

datetime 23  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی )یکم جنوری سے گاڑی کی رجسٹریشن اورٹرانسفرکیلئے متعلقہ سفارتخانے میں نادراکے سہولت مرکز میں بائیومیٹرک کرکے اپنی گاڑی رجسٹرڈ اور ٹرانسفر کرواسکیں گے، جن ممالک میں نادرا سہولت مراکز نہیں وہاں سے

اتھارٹی بھجواکر نامزد کئے گئے شہری کا بائیو میٹرک کرکے گاڑی رجسٹرڈ یا ٹرانسفر کی جائے گی۔محکمہ ایکسائز نے گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کیلئے اوورسیز پاکستانیوں کو بڑی سہولت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اوورسیز متعلقہ سفارتخانیمیں نادر اسے بائیومیٹرک رجسٹرڈ اور ٹرانسفر کرواسکیں گے۔ محکمہ ایکسائز کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کو یکم جنوری سے سہولت فراہم کی جائے گی۔ڈائریکٹر موٹرز برانچ محکمہ ایکسائز قمرالحسن کا کہنا ہے کہ تفصیلات دینے سے ڈیٹا ایکسائز کو موصول ہوجائے گا، نادرا سہولت نہ ہونے پر اتھارٹی بھجواکر گاڑی رجسٹرڈ یا ٹرانسفر کی جائے گی۔ اوورسیز کے شناختی کارڈ استعمال کرکے گاڑیاں ٹرانسفر کرالی جاتی تھیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ بائیو میٹرک سسٹم سے اوورسیز پاکستانیوں کو ریلیف مل سکے گا، بائیو میٹرک سے رجسٹریشن اور ٹرانسفر کاعمل شفاف ہوجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…