پیر‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2026 

مغربی ہوائوں کا طاقتور سسٹم کب پاکستان میں داخل ہوگا ؟ طویل وقفے کے بعد پاکستان میں بارش کے امکانات پیدا ہو گئے

datetime 23  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی )طویل وقفے کے بعد پاکستان میں بارش کے امکانات پیدا ہو گئے ،مغربی ہوائوں کا ایک طاقتور سسٹم 25 دسمبر کی شام سے افغانستان کے راستے پاکستان میں داخل ہوگا جو 31 دسمبر تک

جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اس دوران ژالہ باری کا امکان بھی ہے جبکہ پنجاب کے 75 فیصد علاقوں میں بارش ہوسکتی ہے ،اسی طرح پنجاب کے شمالی علاقوں میں اچھی بارش ہوگی، جنوبی وسطی شمالی پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی ہلکی پھلکی بارش کے امکانات ہیں۔سندھ کے 45فیصد علاقوں میں جبکہ بلوچستان کے 85 فیصد علاقوں میں بارش ہوسکتی ہے۔ خیبرپختونخواہ کے 90 علاقوں میں بارش کے امکانات روشن ہیں اس دوران پہاڑوں پر زبردست برفباری ہوسکتی ہے۔گلگت اور کشمیر کے مختلف وادیوں میں اچھی بارش کے امکانات روشن اس دوران زبردست برفباری ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…