جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکا کی افغانستان کو امداد فراہم کرنے کی مشروط پیش کش

datetime 22  دسمبر‬‮  2021 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے افغانستان میں مدد کی مشروط پیشکش کی ہے، افغانستان کو ایک سال تک انسانی بنیادوں پر امداد فراہم کی جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا نے سلامتی کونسل میں افغانستان میں مدد کی نئی قرارداد جمع کرائی ہے، قرار داد کے مطابق افغانستان کو

امداد کی فراہمی کا اطلاق طالبان پر عائد پابندیوں پر نہیں ہوتا۔ افغانستان کے لیے قائم فنڈ کو طالبان سے دوررکھا جائے گا۔امریکا کی افغانستان سے متعلق نئی قرارداد پر جلد ووٹنگ کا امکان ہے۔ اس سے قبل پیش کردہ امریکی قرارداد چین، روس اور برطانیہ نے مسترد کردی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…