جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

وفاقی حکومت نے 2022ئ￿ میں عام تعطیلات، اختیاری چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی حکومت نے 2022ئ￿ میں عام تعطیلات، اختیاری چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔وفاقی حکومت کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 2022ئ￿ میں 35 عام تعطیلات اور اختیاری چھٹیاں ہونگی، 15 عام تعطیلات، 20 اختیاری چھٹیاں ہونگی، 5 فروری 2022 کو یوم کشمیر کی عام تعطیل ہوگی۔ 23 مارچ 2022 کو یوم پاکستان کی عام تعطیل ہوگی

۔ یکم مئی 2022 کو یوم مزدور کی عام تعطیل ہوگی، 3 سے 5 مئی 2022 عید الفطر کی 3 چھٹیاں ہونگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 10 سے 12 جولائی کو عیدالاضحیٰ کی 3 چھٹیاں ہونگی، 7 اور 8 اگست کو نویں اور دسویں محرم کی چھٹیاں ہونگی، 14 اگست کو یوم آزادی کی عام تعطیل ہوگی، 9 اکتوبر کو عید میلاد النبی? کی عام تعطیل ہوگی، 25 دسمبر 2022 کو یوم قائداعظم/کرسمس کی عام تعطیل ہوگی۔نوٹیفکیشن کے مطابق 26 دسمبر کو مسیحی برادری کیلئے یوم کرسمس کے بعد کی عام تعطیل ہوگی، سال 2022 میں اسلامی چھٹیاں متوقع تاریخ کے حساب سے طے کی گئی ہیں، چاند کی رویت کے حساب سے چھٹیوں کا الگ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا جائے گا۔2022 میں کل 15 عام تعطیلات میں سے 6 اتوار کے روز ہوں گی، 3 جنوری اور 4 اپریل کو بنکوں کی چھٹی ہوگی۔#/s#

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…