جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

خاتون کی ویڈیو بناکر ہراساں کرنے والا 18 گریڈ کا سرکاری افسر معطل

datetime 22  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )سینٹ آفیسر پر خواتین حراسگی اور ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے پر مقدمہ اندراج کے بعد چیئرمین سینٹ نے بھی نوٹس لے لیا ہے،معطل کر کے انکوائری کا حکم دیدیا گیا،گزشتہ روز تھانہ کوہسار میں سینٹ میں گریڈ اٹھارہ کے ملازم رانا اظہر پر

خواتین حراسگی اور ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے جیسے سنگین الزامات پر مقدمہ درج ہوا تو اس پر چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے بھی فوری نوٹس لے لیا اور مذکورہ آفیسر کو معطل کر کے انکوائری کا حکم دیدیا ہے ۔قبل ازیں اسلام آباد میں خواتین کو ویڈیو بناکر ہراساں کرنے کے کیس میںویڈیو وائرل ہونے پر اسلام آباد پولیس نے خواتین سے رابطہ کرکے واقعے کی ایف آئی آر درج کرلی۔نجی ٹی وی کےمطابق ہراساں کرنے والا رانا اظہر سینیٹ کی قانون سازی برانچ کا گریڈ 18 کا ملازم ہے۔ایف آئی آر کے مطابق خواتین نے اے ٹی ایم پر ان کی ویڈیو بنا کر ہراساں کرنے والے شخص کی ویڈیو بنائی، خواتین نے ویڈیو بنانے والے شخص سے پوچھا کہ وہ ان کی ویڈیو کیوں بنارہا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق ہراساں کرنے والےشخص نے سوری کہہ کر ویڈیو بنانے کا اعتراف کیا اور دوڑ لگادی۔پولیس نے ہراسانی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…