جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

عابد علی کو اسٹنٹ کب ڈالا جائے گا، ڈاکٹرنے اہم ہدایات بھی جاری کرد یں

datetime 22  دسمبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی) کراچی میں زیرِ علاج قومی ٹیسٹ ٹیم کے کرکٹر عابد علی کے دل کی شریان میں  جمعرات کل  کو دوسرا اسٹنٹ ڈالا جائے گا، دوسرا اسٹنٹ انجیو پلاسٹی کے بعد ڈالا جائے گا۔ہسپتال ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹر نے عابد علی کو دوماہ کیلئے مکمل آرام کی ہدایت کی ،دوماہ بعد قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے اوپنر معمول کی کرکٹ کھیل سکتے ہیں۔کرکٹر عابد علی کو سینے میں تکلیف پر

جمعرات کو کراچی میں نجی ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا، رپورٹ میں عابد علی کی دو شریانوں میں رکاوٹ سامنے آئی ،انہیں ایک اسٹنٹ گزشتہ روز ڈالا گیا تھا۔عابد علی نے ایک پیغام میں اپنی صحت سے متعلق مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ اللّٰہ کا شکر ہے میں اب ٹھیک ہوں،انہوں نے دْعا اور نیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…