جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

کیپٹن(ر)صفدرکےخلاف غداری کا مقدمہ ، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2021 |

پشاور(این این آئی) پشاورہائی کورٹ نے کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج کردیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر اور دیگر کے خلاف غداری کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا،جس میں عدالت نے کیپٹن (ر) محمد صفدر کے

خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج کردیا۔فیصلہ سننے کے بعد کیپٹن (ر) صفدر کا کہنا تھا کہ میں تین سال پہلے یہاں عدالت آتا رہا، کسی نے انصاف دیکھنا ہے تو خیبرپختونخوا کے عدالت آئے، میں خیبرپختونخوا کی عدالت کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جہاں سے مجھے یہاں سے انصاف ملا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…