جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

” ٹینشن صرف بیوی اور گرل فرینڈ دیتی ہے” ، بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ ساروگنگولی کا بیان وائرل ہوگیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)” ٹینشن صرف بیوی اور گرل فرینڈ دیتی ہے” ،بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ ساروگنگولی کا بیان وائرل ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سارو گنگولی نے ٹینشن کی وجہ بیوی اور گرل فرینڈ کو قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سابق کرکٹر سارو گنگولی ایک تقریب میں پہنچے جہاں صحافیوں نے ان سے کئی سوالات کیے جن کے

گنگولی نے خوشگوار موڈ میں جوابات دئیے۔صحافیوں کی جانب سے ویرات کوہلی کی کپتانی سے متعلق بھی کئی سوال کیے گئے، تاہم ایک صحافی نے بطور بی سی سی آئی چیئرمین ان کی ٹینشن اور مسائل کے بارے میں دریافت کیا اور پوچھا کہ وہ ان سب سے کیسے نمٹتے ہیں جس پر سارو گنگولی نے کہا کہ ان کی زندگی میں کوئی ٹینشن نہیں ہے، ٹینشن صرف بیوی اور گرل فرینڈ دیتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…