جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

راولپنڈی میں ہوائی فائرنگ سے یوسی چیئرمین جاں بحق

datetime 22  دسمبر‬‮  2021 |

راولپنڈی(این این آئی) راولپنڈی تھانہ پیرودہائی کے علاقے ضیاء الحق کالونی شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے یوسی 9 کا وائس چیئرمین جاں بحق ہوگیاجبکہ سی پی او ساجد کیانی نے ہوائی فائرنگ واقعہ پر ایس ایچ او پیر ودہائی کو معطل کردیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ رات ضیاء الحق کالونی میں ظہور کی شادی میں ہوائی فائرنگ کی گئی۔ایک گولی یونین کونسل کے وائس چئیرمین محمد

نعیم خان کو لگی جس کو شدید زخمی حالت میں ہولی فیملی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا۔ پولیس نے دولہے کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری شروع کردی۔پولیس ترجمان کے مطابق سی پی او ساجد کیانی نے فائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ پیرودہائی کو معطل کرکے تبدیل کردیا، سی پی او نے ایس پی راول ڈویژن کو ملزمان جلد گرفتار کرنے کی ہدایت کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…