جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

کے پی کے بلدیاتی الیکشن ٗ شکست کے بعد تحریک انصاف متحرک، تحقیقات کا فیصلہ

datetime 22  دسمبر‬‮  2021 |

پشاور(صباح نیوز) بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد تحریک انصاف متحرک ہوگئی ہے، وزیر اعلی خیبر پختونخوامحمود خان نے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی شکست پر تحقیقات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی شکست کی وجوہات کی تحقیقات کرائی جائیں گی، پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائیگی، اس سلسلے میں وزیراعلی محمود خان جلد وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کرینگے۔ بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی صوبے میں مئیر شپ کی ایک نشست بھی نہیں جیت سکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…