جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

معروف اداکارہ ہوٹل کی 22 ویں منزل سے گِر کر ہلاک

datetime 22  دسمبر‬‮  2021 |

ٹوکیو (آن لائن)جاپان کی معروف اداکارہ و گلوکارہ سایاکا کانڈا 35 برس کی عمر میں ہوٹل کی 22 ویں منزل سے گِر کر ہلاک ہوگئیں۔ غیر ملکی خبر رسان ادارے کے مطابق سایاکا کانڈا جاپان کے سینئر اداکار ماساکی کانڈا اور 59 سالہ گلوکارہ سیکو میٹسودا کی بیٹی تھیں۔گلوکارہ سایاکا کانڈا جاپان کے شمال میں واقع شہر ساپورو کے ایک ہوٹل میں مقیم تھیں اور 22 ویں منزل سے گرنے کے نتیجے میں ان کی ہلاکت ہوئی۔

گزشتہ 15 سال سے شوبز انڈسٹری سے وابستہ سایا کی اچانک موت کے واقعے کی تفتیش پولیس نے شروع کردی ہے۔کہا یہ جارہا ہے کہ پولیس خودکشی کے حوالے سے جانچ پڑتال کررہی ہے لیکن اس حادثے میں کسی سازش کے ہونے کے امکانات بھی موجود ہیں۔اداکارہ نے 2017 میں شادی کی تھی تاہم وہ زیادہ عرصہ نہ چل سکی اور دو برس بعد ہی ان کی طلاق ہوگئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…