جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

 تھانہ کورال کی حدود سے 16 سالہ لڑکی اغوا  باپ در در کے دھکے کھانے پر مجبور ہو گیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد( آن لائن) تھانہ کورال کے علاقے گوہڑہ سے 16 سالہ لڑکی اغوا کر لی گئی. باپ در در کے دھکے کھانے پر مجبور ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ تو درج کر لیا مگر مغوی برآمد نہ کر سکی۔  تفصیلات کے مطابق تھانہ کورال کے علاقے گوہڑہ سے 16 سالہ لڑکی زنا کی خاطراغوا کر لی گ?ی۔  مدعی مقدمہ امیر عالم نے تھانے میں درخواست دیتے ہوئے اپنا موقف اختیار کیا کہ ملزم افتخار نے میرے جواں سالہ

بیٹی کو زنا کی خاطر اغوا کرلیا ہے تھانہ کورال پولیس نے مقدمہ تو درج کرلیا مگر مغوی برآمد نہ ہو سکی اور نہ ہی ملزمان گرفتار کیے جا سکے۔ لڑکی کے باپ کو تھانہ کورال پولیس صرف   چکر لگوانے لگی۔  باپ در در کے دھکے کھانے پر مجبور ہو گیا۔ مقدمے کے مدعی امیر عالم کا آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس سے انصاف کی اپیل۔کہ ملزمان کو گرفتار کرکے میری بیٹی کو جلد سے جلد برآمد کیا جائے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…