منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

طلباء کیلئے شاندار خبر ، پنجاب حکومت نے 90 فیصد سے زائد نمبر لینے والے طلباء کیلئے 50 ہزار روپے تک کا وظیفہ لگا نے کا اعلان کر دیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2021 |

جڑانوالہ (آن لائن)پنجاب حکومت نے مستقل سرکاری ملازمین کے بچوں کو وظائف دینے کے لیے لاکھوں روپے بہبود فنڈ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری آئی ہے۔پنجاب حکومت نے مستقل سرکاری ملازمین کے بچوں کو وظائف دینے کے لیے لاکھوں روپے بہبود فنڈ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔سرکاری ملازمین کے بچوں کو وظائف بہبود

فنڈز میں ادا کیے جائیں گے۔درخواستیں یکم جنوری سے 31 مارچ 2022 تک صوبائی بیناولنٹ فنڈ کے دفتر جمع کروائی جا سکیں گے۔اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ 90 فیصد سے زائد نمبر لینے والے طلباء کو 50 ہزار روپے تک وظیفہ لگایا جائے گا۔سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سے بہبود فنڈ کے نام پر ماہانہ کٹوتیاں کی جاتی ہیں۔وظائف کی ادائیگی بہبود فنڈ کی مد میں کی جانے والی کٹوتیون میں سے کیے جائیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…