جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے دسمبر کے آخر میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی

datetime 21  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات رواں ماہ دسمبر کے آخری دنوں میں لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کی پیش گوئی کردی ہے اور کہا ہے کہ ہونے والی بارش سے شہر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا جبکہ جنوری 2022ء کے پہلے دو ماہ میں ہونے والی بارشوں سے نہ صرف سردی بڑھے گی بلکہ دھند کی شدت میں بھی اضافہ ہوگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز شہر کا مطلع خشک رہا جبکہ صبح کے وقت شہر کا درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ اور رات کے اوقات میں 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کا یہ بھی کہنا تھا کہ منگل کے روز شہر کا ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح 374 ریکارڈ کی گئی جس کے باعث لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں بدستور شامل رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…