جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

شادی کے سوال پر شاداب نے شرجیل خان کو کیا جواب دیا؟

datetime 21  دسمبر‬‮  2021 |

کراچی (آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان نے شادی سے متعلق سوال کرنے والے شرجیل خان سے ہی مدد مانگ لی۔پی ایس ایل میں کراچی کنگز کے سٹار بیٹسمین شرجیل خان نے شاداب خان کے سوال و جواب کے سیشن میں حصہ لیا اور تمام چاہنے والوں کے دل میں موجود سوال کرکٹر سے کر ڈالا۔شرجیل خان نے آسک شاداب کے سیشن میں سوال کیا کہ شادی کا کیا پلان ہے اور کب؟جواب میں

سٹار آلرائونڈر نے جواب دینے کے بجائے انہی سے مدد طلب کرلی، شاداب نے جواب دیا کہ شرجیل بھائی آپ کو نمبر بھیجتا ہوں، خود ہی بات کرلیں۔خیال رہے کہ شاداب سے اکثر و بیشتر ان کے مداح شادی سے متعلق سوال کرتے دکھائی دیتے ہیں۔اس سے قبل انہوں نے کہا تھا کہ وہ خود تو شادی کرلیں لیکن گھر والے نہیں کرواتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…