ہفتہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2025 

اب ہر الیکشن کا نتیجہ عمران خان کو جانے کی خبر دے گا، مریم اورنگزیب کا حیران کن دعویٰ

datetime 21  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن )کی ترجمان مریم اورنگزیب نیوزیر اعظم عمران خان کے ٹوئٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب آپ نے بھی مان لیا آپ سمیت سلیکٹرزکی سلیکشن اچھی نہیں تھی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ جب ووٹ اور اْمیدوار چوری کے ہوں تو یہی حال ہوتا ہے۔ نعرے،

وعدے، جھوٹ، لوٹ مار کا بازار گرم اور کارکردگی صفر ہے۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عوام مسائل کا شکار ہوں تو یہی حال ہوتا ہے جو کے پی میں عمران مافیا کا ہوا، اب ہر الیکشن کا نتیجہ آپ کو آپ کے جانے کی خبر دے گا۔انہوں نے کہا کہ معاملہ آپ کے امیدواروں کی سلیکشن کا نہیں ہے، عمران صاحب کنوئیں کا گندا پانی چند ڈول نکالنے سے پاک نہیں ہوجاتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…