منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

حج کے خواہش مند پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر

datetime 21  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک) حج کے خواہش مند وں کیلئے اچھی خبر ہے کہ دو سال کے وقفے کے بعد 2022میں حج کے لئے اجازت ملنے کے روشن امکانات پیداہوگئے ہیں۔ روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی شائع خبر کے مطابق 2019کے حج آپریشن کے بعد کرونا وائرس کی وجہ سے 2020اور2021میں حج کی اجازت نہیں دی گئی تھی اور صرف محدود سعودی

شہر یوں کو حج کی اجازت دی گئی تھی۔ سعودی حکومت نے عمرہ کی اجازت دیدی ہے ۔ توقع ہے کہ اگلے سال 5لاکھ عازمین حج کو اجازت مل جا ئے گی۔ اس میں سے 60ہزار سعودی شہری یا وہاں مقیم اوورسیز شہری ہوں گے جبکہ چار لاکھ چا لیس ہزار دنیا بھر سے فر یضہ حج کیلئے جا ئیں گے۔ پا کستان کو ایک لا کھ کا حج کوٹہ ملنے کا امکان ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…