لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پسند کی شادیاں کرنے والے جوڑوں کو سہولت فراہم کردی ہے جس کے تحت پسند کی شادی کرنے والا کوئی بھی جوڑا صوبے کے کسی ضلع کی عدالت میں پیش ہو کر اپنا 164 کا بیان ریکارڈ کروا سکے گا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر پابندی عائد تھی کہ وہ صرف 164 کا بیان اپنے ضلع کی عدالت میں ہی پیش ہو کر ریکارڈ کرواسکتا ہے۔
پسند کی شادیاں کرنے والے جوڑوں کے لئے سہولت کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
تنخواہوں میں اضافے کی تیاری، 120 فیصد تک الاؤنس کی تجویز
-
دنیا بھر میں وقت کے نظام میں تبدیلی کا فیصلہ
-
لڑکے اور لڑکیاں ایک ہی ٹیم میں شامل؟ کرکٹ کا نیا ’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘ فارمیٹ متعارف
-
ون ڈے کرکٹ میں ریورس سوئنگ کی واپسی، بیٹرز کیلیے مشکلات بڑھ گئیں
-
بابراعظم نے ون ڈے میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا
-
رکشے میں بیٹھی دو بہنوں کا قتل، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
-
عامر لیاقت نازیبا ویڈیو کیس، دانیہ شاہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
-
رجب بٹ کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
-
کراچی ایئر پورٹ،ہم جنس پرست شادی کیلئے تھائی لینڈ جانے والے 2 پاکستانی آف لوڈ
-
پیدائش، وفات اور شادی کے سرٹیفکیٹس کیلئے نیا بائیومیٹرک نظام نافذ کرنے کا فیصلہ
-
پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی میں داخلوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
اسرائیل; عرب دنیا کے صحافیوں کی جاسوسی کا سب سے خطرناک اسکینڈل سامنے آ گیا
-
طب کی تاریخ کا انوکھا واقعہ،آنکھ کے اوپر دانت نکل آئے



















































