کراچی( آن لائن ) کراچی کے علاقے پنجاب کالونی کے قریب ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے پنجاب کالونی کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا، حادثہ گاڑی اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم کے باعث ہوا، جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین اور ایک مرد شامل ہیں جب کہ لاشوں اور زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
کر اچی ،پنجاب کالونی کے قریب ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ونڈر بوائے
-
سکول مزید 4 دن بندحکومت کا ایک اور اہم فیصلہ سامنے آ گیا
-
پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق حکومت کا اہم فیصلہ ، نوٹیفکیشن جاری
-
خوشخبری ،نئے گھریلو گیس کنکشن کے لیے اہم اعلان
-
750 روپے کے پرائز بانڈز رکھنے والے لکھ پتی بن گئے
-
این ڈی ایم اے کا ہنگامی الرٹ، شدید سردی اور برفباری کی لہر کا امکان
-
عمرہ پر جانے والوں کیلئے خوشخبری
-
بھائیوں کے سامنے بہن اغوا، بااثر زمیندار کی ڈیرے پر لے جاکر لڑکی کیساتھ زیادتی
-
فضائی روٹس بند،پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کا نیا نوٹم جاری
-
چار ہزار سے زائد پاکستانی ڈی پورٹ، ایف آئی اے نے بڑا فیصلہ کرلیا
-
پیٹرول کتنے روپے سستا ہونے والا ہے؟ پاکستانی عوام کے لیے بڑی خبر
-
ڈالر کے 250 روپے سے نیچے آنے کے قوی امکانات ہیں، ملک بوستان کا دعویٰ
-
رمضان المبارک سے قبل ، عوام کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
-
16 جنوری سے 23 جنوری تک بارش اور برفباری کا امکان















































