جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

ون ڈے سیریز کی منسوخی ،ویسٹ انڈیز ٹیم کے کپتان کارد عمل آگیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2021 |

ولنگٹن(این این آئی)پاکستان میں ہونے والی ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز کی منسوخی پر ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ون ڈے سیریز کی منسوخی ایک ناخوشگوار بات ہے۔نکولس پورن نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں کہا کہ ون ڈے سیریز کی منسوخی ایک ناخوشگوار بات ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز

کی ٹیمیں کْھل کر کھیل رہی تھیں۔نکولس پورن نے پاک ویسٹ انڈیز سیریز سے متعلق ٹرینڈ بھی اپنے ٹوئٹ کا حصہ بنایا۔خیال رہے کہ ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز ملتوی کردی گئی تھی۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز جون 2022 تک ملتوی کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…