جمعرات‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2024 

مجھے کیوں نکالا؟ 7سالہ بچہ سکول کیخلاف عدالت پہنچ گیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی )فیصل آباد ریجن کے نواحی گا وں کے ایک سرکا ری اسکول سے نکال دیے جانے والے ایک 7 سالہ بچے نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے استدعا کی ہے عدالت اس کا داخلہ بحال کروائے۔ فیصل آباد ریجن کے نواحی گاؤں کا رہائشی متاثرہ طالبعلم اظہر اپنے والد جہانگیر کے ہمراہ درخواست لے کر عدالت پہنچا جس میں اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال سمیت دیگر

کو فریق بنایا گیا تھا۔ اظہر گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول ضلع جھنگ میں چوتھی کلاس میں زیر تعلیم تھا جسے اسکول سے فارغ کردیا گیا تھا۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ اسکول کو پابند کیا جائے کہ وہ بچے کو دوبارہ ایڈمیشن دے۔ رجسٹرار آفس درخواست کا قانونی جائزہ لینے کے بعد سماعت کے لیے مقرر کرے گا۔ طالبعلم اظہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ پڑھنا چاہتا ہے اسے داخلہ دیا جائےـ

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…