اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان اور چین کے مابین لڑاکا طیاروں کی خریداری بارے تمام معاملات طے پا گئے، دشمنوں کی نیندیں اڑ گئیں

datetime 16  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان کا دفاع مضبوط سے مضبوط تر کی جانب سے گامزن، پاک فضائیہ ملکی فضاؤں کو ناقابل تسخیر بنانے کے لیے پرعزم  ، ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ آئندہ سال “جے 10 سی” طیارے فضائی بیڑے میں

شامل کرے گی جبکہ پاکستان اور چین کے مابین لڑاکا طیاروں کی خریداری بارے تمام معاملات طے پا گئے ہیں، ذرائع کے مطابق چینی ساختہ جدید ترین “جے 10 سی” طیاروں کی شمولیت سے ملکی فضائی دفاع کئی گنا مضبوط ہو گا، چین کا تیار کردہ “جے 10 سی” سنگل انجن، ڈیلٹا ونگز کا حامل جدید لڑاکا طیارہ ہے، جو کہ جدید ترین اییسا ریڈار کی بدولت بیک وقت کئی اہداف کی نشاندہی کر سکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ طیارہ پی ایل 15 میزائلوں سے لیس، 200 کلومیٹر تک اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ پاک فضائیہ کی ضروریات کے مطابق “جے 10 سی” طیارے میں کئی نئے فیچرز متعارف کروائے گئے ہیں۔ “جے 10سی” طیارہ پاک، چین مشترکہ مشق شاھین میں بھی حصہ لے چکا ہے۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…