بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

ن لیگی رہنما نے 62 سال کی عمر میں انٹرمیڈیٹ کا امتحان پاس کر لیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات کے سینئر نائب صدر عبدالمجید مغل نے  میٹرک امتحان پاس کرنے کے 43 سال بعد انٹرمیڈیٹ کا امتحان پاس کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات کے سینئر نائب صدر عبدالمجید نے 1978 میں میٹرک کا امتحان پاس کیا تھا اور اب 43 برس بعد انٹرمیڈیٹ کا

امتحان بھی پاس کر لیا ہے۔62 سالہ عبدالمجید نے فیڈرل بورڈ اسلام آباد سے انٹرمیڈیٹ کا امتحان سیکنڈ پوزیشن میں پاس کیا ہے۔عبدالمجید مغل نے کہا کہ انہیں حصول تعلیم کا بچپن سے ہی شوق تھا لیکن کاروباری مصروفیات کی وجہ سے ان کی یہ خواہش ادھوری رہ گئی جو اب پوری ہوئی ہے۔ انہوں نے اپنی تعلیم کو جاری رکھنے کا اظہار کرتے ہوئے گریجوایشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…