بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

تھرڈ ڈویژ ن ڈگری ہولڈر اب ٹیچر نہیں بن سکیں گے

datetime 14  دسمبر‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی )مستقبل میں انجینئرنگ ، کامرس ، بزنس اور تھرڈ ڈویڑن ڈگری حاصل کرنیوالے ٹیچرز نہیں بنیں گے،امتحان بھی پبلک سروس کمیشن لے گا،محکمہ تعلیم نے بھرتی کیلئے نئی پالیسی جاری کردی۔ اساتذہ بننے کے خواہش مند نوجوانوں کیلئے بْری خبر سامنے ا?ئی ہے، مستقبل میں انجینئرنگ، کامرس، بزنس اور تھرڈ ڈیڑن ڈگری حاصل کرنیوالے ٹیچرز نہیں بن سکیں گے۔ محکمہ تعلیم نے

بھرتی کیلئے نئی پالیسی جاری کر دی ہے۔ پہلے مرحلے میں اساتذہ کو عارضی طورپر 2 سال کیلئے بھرتی کیا جائے گا۔ اساتذہ کی نئی بھرتیوں کیلئے پالیسی دو ہزاراٹھارہ میں تبدیلی کی گئی۔محکمہ سکول ایجوکیشن نے نئی پالیسی سے متعلق تمام اتھارٹیز کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اساتذہ کی نئی بھرتی کیلئے نوجوانوں کو پنجاب پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرنا لازمی ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…