اسلام آباد(آن لائن) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ سیالکوٹ جیسے واقعات کی غیر مشروط مذمت کرتے ہیں،سوال یہ ہے کہ ایسے واقعات کو روکے گا ۔ پی ڈی ایم کے اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا سیالکوٹ جیسے واقعات کی غیر مشروط مذمت کرتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ ایسے واقعات کو روکے گا کون ۔ ریاست آئین اور قانون کو حرکت میں آنا پڑیگا۔ میری اپنی حکومت بھی ہوتی تو یہی کہتا کہ کوتاہی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذہب کے حوالے سے کوئی واقعہ ہو تو اسکو بہت ہائی لائٹ کیا جاتا ہے۔ ایسے واقعات کو روکنے کیلئے قومی سوچ کو سامنے لانا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بندوق کے ذریعے کسی نظریے کی بات کرنیکی شروع سے مخالفت کر رہے ہیں۔ ہم آئین قانون اور جمہوریت کی صف میں کھڑے ہیں۔
سانحہ سیالکوٹ جیسے واقعات کون روکے گا؟آئین اور قانون کو حرکت میں آنا پڑے گا،مولانا فضل الرحمن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
اپنا گھر بنانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی



















































