جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

کراچی میں سردی کی لہر میں شدت اگلے ہفتے سے شروع ہوگی،محکمہ موسمیات

datetime 3  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سردی کی لہر میں شدت اگلے ہفتے سے شروع ہوگئی۔ خصوصی گفتگو کے دوران چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفرازنے کہا کہ آنے والے دنوں میں کراچی کا درجہ حرارت 2 سے 3 ڈگری سینٹی گریڈ گر سکتا ہے۔کراچی میں سردی میں شدت سے متعلق سردار سرفراز کا کہنا تھا کہ

شہر قائد میں شدید سردی کی پہلی لہر 6 سے 7 دسمبر تک شروع ہوجائے۔ جس کے بعد بتدریج کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔کراچی میں سردی کب تک قیام کرے گی ؟ اس سوال کے جواب میں چیف میٹرو لوجسٹ نے بتایا کہ کراچی میں اس دفعہ سردی جنوری کے اخر تک برقرار رہے گی، جب کہ جنوری میں کراچی سمیت ملک بھر میں شدید سردی متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…