اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

مشیر خزانہ شوکت ترین نے پراپرٹی ویلیوشن پر نظر ثانی کا عندیہ دیدیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)مشیر خزانہ شوکت ترین نے پراپرٹی ویلیوشن پر نظر ثانی کا عندیہ دیدیا۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے پراپرٹی ویلیوشن پر نظر ثانی کا عندیہ دیا، جہاں ایف بی آر ویلیوشن حقیقی نہیں ہوگی اس کو درست کیا جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ وفاقی ترقیاتی پروگرام میں 200 ارب روپے کی کٹوتی ہوگی، منی بجٹ آنے میں ایک ہفتہ یا 10 دن لگ سکتے ہیں۔ شوکت ترین نے کہاکہ منی بل پہلے ای سی سی پھر کابینہ اور اس کے بعد پارلیمان میں آئے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…