اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

نومبر کے تجارتی خسارے نے تمام ریکارڈ توڑ دیا، معاشی اشاریے مسلسل خراب ہورہے ہیں، محمد زبیر

datetime 2  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سلام آباد /کراچی(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ معاشی اشاریے بغیر کمی کے مسلسل خراب ہورہے ہیں، افراط زر 11.5 فیصد

سی پی آئی اور 18 فیصد ایس پی آئی کیساتھ ریکارڈ سطح پر ہے۔ایک بیان میں محمد زبیر نے کہا کہ 5 ماہ کا تجارتی خسارہ 20.75 ارب ڈالر رہا،5.1 ارب کے ساتھ نومبر کے تجارتی خسارے نے تمام ریکارڈ توڑ دیا۔انہوں نے کہا کہ آنے والے مہینوں میں قیمتوں اور روپے پر مزید دبائونظر آئے گا۔وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونے والے احساس راشن پروگرام کے اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا تھا کہ حکومت عام آدمی کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات کر رہی ہے، لوگوں کی تکالیف دیکھتے ہوئے اشیائے ضروریہ پر سبسڈی دے رہے ہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ روز وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملک میں مہنگائی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا تھا کہ مہنگائی ہے اس میں کوئی شک نہیں اس کا حل تلاش کرنا ہے ، تنخواہ دار طبقے کیلئے زیادہ مشکلات ہیں۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…