اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈالر کی قیمت ایک بار پھر 177 سے تجاوز کر گئی

datetime 2  دسمبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی) انٹر بینک میں ایک بار پھر ڈالر کی قدر 176روپے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 177روپے سے تجاوز کر گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی

قدر میں 1.20روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید175.20روپے سے بڑھ کر176.40روپے اور قیمت فروخت 175.30روپے سے بڑھ کر176.50روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر1.30روپے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 176روپے سے بڑھ کر177.30روپے اور قیمت فروخت176.50روپے سے بڑھ کر177.80روپے پر جا پہنچی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں 50پیسے کا اضافہ ہوا جس سے یورو کی قیمت خرید197روپے سے بڑھ کر198روپے اور قیمت فروخت 199.50روپے سے بڑھ کر200روپے ہو گئی جبکہ2روپے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 231.50روپے سے بڑھ کر233روپے اور قیمت فروخت234روپے سے بڑھ کر236روپے ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…