مکوآنہ (این این آئی)سوئی سدرن نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) میں گیس کی قیمت میں اضافے کی درخواست دے دی ہے۔اوگرا نوٹس کے مطابق سوئی سدرن نے گیس کی قیمت میں 58 روپے 42 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست کی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ گیس کی قیمت میں اضافہ رواں مالی سال یکم جولائی سے مانگا گیا ہے، درخواست رواں مالی سال کی ریونیو ضروریات کے لیے دی گئی ہے۔درخواست کے مطابق رواں مالی سال ریونیو شارٹ فال کا تخمینہ 18 ارب 39 کروڑ روپے ہے، گیس کی اوسط قیمت 838 روپے 30 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی جائے، گیس کی موجودہ اوسط قیمت 779 روپے 88 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو ہے۔سوئی سدرن کی درخواست پر سماعت 6 دسمبر کو کراچی میں ہوگی۔
سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، سوئی سدرن نے عوام پر بجلیاں گر ادیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی



















































