اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت سے ناراض نہیں ہیں بلکہ ۔۔۔ طارق بشیر چیمہ کا اہم بیان آگیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت سے ناراض نہیں ہیں ، لوکل گورنمنٹ ایکٹ پر ہمارے تحفظات ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی سیاسی جماعت ق لیگ کے مرکزی رہنما طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے ایک دو نکات پر ہمارے شدید تحفظات ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ ای وی ایم اس وقت قانون بن چکا ہے لیکن معاملہ الیکشن کمیشن کا ہے کہ وہ اس کے ذریعے الیکشن کراسکتے ہیں یا نہیں؟وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے واضح کیا کہ اس حوالے سے حکومتی ارکان کے ساتھ مذاکرات ہوئے ہیں اور آئندہ بھی مذاکرات ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ ساری بات وزیراعظم کے علم میں آئی ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…