ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) انٹر بینک میں ایک بار پھر ڈالر کی قدر 176روپے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 177روپے سے تجاوز کر گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے

مقابلے ڈالر کی قدر میں 1.20روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید175.20روپے سے بڑھ کر176.40روپے اور قیمت فروخت 175.30روپے سے بڑھ کر176.50روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر1.30روپے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 176روپے سے بڑھ کر177.30روپے اور قیمت فروخت176.50روپے سے بڑھ کر177.80روپے پر جا پہنچی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں 50پیسے کا اضافہ ہوا جس سے یورو کی قیمت خرید197روپے سے بڑھ کر198روپے اور قیمت فروخت 199.50روپے سے بڑھ کر200روپے ہو گئی جبکہ2روپے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 231.50روپے سے بڑھ کر233روپے اور قیمت فروخت234روپے سے بڑھ کر236روپے ہو گئی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…