بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

کشمیری یتیم بچے بھارتی منڈیوں پر فروخت کیے جانے کاتہلکہ خیز انکشاف

datetime 1  دسمبر‬‮  2021 |

نئی دہلی(این این آئی)ایک چونکا دینے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی اور کورونا

کی وجہ سے یتیم ہونے والے بچے بھارتی منڈیوں میں فروخت کیے جا رہے ہیں۔ رپورٹ نے مقبوضہ علاقے میں انتہائی ہلچل مچا دی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی اخبار ’انڈیا ٹوڈے‘ میں شائع ہونے والی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک غیرسرکاری تنظیم ’’گلوبل ویلفیئر چیری ٹیبل ٹرسٹ‘‘ جو بچوں اور خاندانی بہبود کے لیے کام کر رہی ہے ایسے یتیم بچوں کو بھارتی بازاروں میں فروخت کر رہی ہے۔ ۔اخبار کے مطابق جب تفتیشی رپورٹر نے این جی او سے وابستہ اسرار امین نامی شخص سے دہلی کے ایک ہوٹل میں رابطہ کیا تو اس نے ایک یتیم بچے کو 75ہزار روپے میں فروخت کرنے کی پیشکش کی جبکہ دو یتیم بچوں کے لیے ڈیڑھ لاکھ لاکھ روپے کا مطالبہ کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…