اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

ویرات کوہلی نے انڈین پریمیئر لیگ میں اپنا معاوضہ کم کر دیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2021 |

نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے ویرات کوہلی نے آئی پی ایل میں اپنا معاوضہ کم کر دیا ہے، اس بارے میں بات کرتے ہوئے بھارتی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر پارتھیو پٹیل نے کہا کہ ویرات نے اپنا معاوضہ کم کرنے کا فیصلہ رائل چیلنجرز بنگلور کے بہترین مفاد میں کیا ہے۔ آر سی بی ویرات کوہلی کو پندرہ کروڑ بھارتی روپے بطور معاوضہ دے گی، واضح رہے کہ گزشتہ آئی پی ایل میں ویرات کوہلی کا معاوضہ 17 کروڑ روپے بھارتی روپیہ تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…