لاہور(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر سردار طالب حسین نکئی آج ( بدھ ) کو پی ٹی آئی میں شمولیت کا باضابطہ کا اعلان کریں گے۔ طالب حسین نکئی پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور صوبائی آرگنائزر چوہدری محمد سرور کے دورہ پتوکی کے دوران اپنی شمولیت کا اعلان کریں گے۔