اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

بیروزگاروں کیلئے زبردست موقع ،سرکاری محکموں میں ایک لاکھ افراد بھرتی کرنے کا فیصلہ

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پنجاب کے مختلف سرکاری محکمہ جات میں مختلف گریڈز کے 1 لاکھ ملازمین بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے بتایا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے سرکاری محکمہ جات میں ان افراد کی بھرتی کے لئے سرکاری محکموں میں بھرتی پر عائد پابندی اٹھانے کی منظوری دے دی ہے۔ بھرتی کے تحت ڈسٹرکٹ سکول ایجوکیشن کے محکمے میں 33 ہزار ایجوکیٹرز کو بھرتی کیا جائے گا۔ جبکہ محکمہ صحت پنجاب کے دونوں محکموں سمیت دیگر سرکاری محکموں میں بھی مختلف سکیلز کے ملازمین کو بھرتی کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…